عائشہ اور ریمبو کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مینار پاکستان پر درجنوں افراد کی درندگی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی ہے۔ مبینہ آڈیو ٹیپ میں عائشہ اکرم اور ریمبو کو ایک دوسرے سے مکالمہ کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ آڈیو میں مبینہ طور پر ریمبو عائشہ اکرم سے […]