سہیل وڑائچ، جنگ اور ساکھ کا امتحان

سہیل وڑائچ پاکستان کی صحافت کا ایک معتبر نام ہیں۔ کئی دہائیوں سے وہ نہ صرف سیاسی تجزیہ نگاری کے میدان میں اپنا مقام قائم کیے ہوئے ہیں بلکہ اپنی انفرادیت اور مخصوص اسلوب کی وجہ سے عام قاری اور ناظرین کے لیے بھی کشش رکھتے ہیں۔ ایسے میں جب ان کے ایک حالیہ کالم […]

فیس بک پر پرائیویسی کا واہمہ — حقیقت یا افسانہ؟

گزشتہ چند روز سے پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کے پروفائلز پر ایک طویل پیغام چسپاں نظر آ رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیس بک یا میٹا کل سے "نئے قوانین” نافذ کرنے جا رہے ہیں، جن کے تحت صارفین کی ذاتی معلومات اور تصاویر کو اجازت […]

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر

دنیا آج جس نازک موڑ پر کھڑی ہے، وہاں امن محض ایک خواب، اور جنگ ایک تلخ حقیقت بنتی جا رہی ہے۔ ہر طرف تصادم، تصادم کی تیاری، اور طاقت کی نمائش ہو رہی ہے۔ کہیں روس اور یوکرین کے میدان جنگ دہک رہے ہیں، کہیں مشرق وسطیٰ شعلوں کی زد میں ہے، کہیں ایشیا […]

ہارس ٹریڈنگ مردہ باد

وطن عزیز میں موسم گرما کی ابتداء پر ہی جہاں موسم میں گرمی کی شدت ہوئی وہیں پر ملکی سیاسی درجہ ء حرارت بھی اپنے ابال کے عروج پر پہنچ چکا. شہراقتدار میں مارچ کے آغاذ سے ہی پی ڈی ایم کی طرف سے تبدیلی سرکار کو رخصت کر کے گھر بھیجنے کی ہنگامہ آرائی […]