عاشق کی ڈرامائی انٹری؛ دلہا کے سامنے دلہن کی مانگ سندور سے بھر دی

اترپردیش: بھارت میں ایک عاشق نے اس وقت شادی کے منڈپ پر ڈرامائی انٹری دیکر دلہن کی مانگ میں سندور بھردی جب اس کی محبوبہ کسی اور سے شادی کر رہی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں شادی کی ایک تقریب میں اُس وقت ہلچل مچ گئی جب دلہن کا […]