عالمی برادری بھارتی دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جوہر ٹاؤن دھماکے کے تانے بانے بھارت کے پاکستان مخالف نیٹ ورک سے ملے ہیں، ثبوتوں کا پتہ لگانے میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی مستعدی قابلِ تعریف ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جوہر ٹاؤن لاہور میں گھناؤنے دہشت گردحملےکی […]