عالمی حکمرانی کے نئے تقاضے اور چین میں گلوبل گورننس فورم
دنیا کو درپیش مسائل کی نوعیت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ جنگیں، موسمیاتی تبدیلی، عالمی تجارتی کشیدگی، مصنوعی ذہانت اور معاشی عدم استحکام ایسے چیلنجز ہیں جن سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا۔ ان مسائل نے عالمی اداروں کی کارکردگی اور بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ […]