عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے : شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہمارا کام […]