عالمی میڈیا سے پتا چل رہا ہے کہ حکومت امریکا کو اڈے دے چکی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہناہےکہ عالمی میڈیا سے پتا چل رہا ہے کہ حکومت امریکا کو اڈے دے چکی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں، سب کا ایک ہی نظریہ ہے اور […]