پاکستان میں آج بھی محنت کش گولیوں کا نشانہ کیوں ؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ مزدوروں کی اس تحریک کا آغاز امریکہ کے شہر شکاگو میں مزدوروں کی ایک بڑی ہڑتال کے ساتھ شروع ہوا تھا، جس کا مطالبہ کام کا دورانیہ آٹھ گھنٹے مقرر کرنا […]