پاکستان : 12 تاریخی مقامات عالمی ورثے کی دوڑ میں شامل

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کرلیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کیلاش سمیت 4 مقامات، سندھ کے کوٹ ڈیجی، ناؤکوٹ اور عمرکوٹ کے تاریخی قلعے ، پنجاب میں پھر والہ قلعہ، روات قلعہ اور سلطان مقرب خان […]