عامر کے بغیر حج پرواز روانہ نہیں ہوگی، لیبیا کے شہری کے معجزاتی طور پر حج پر جانے کی کہانی جانیے
لیبیا سے حج پر جانے والے شہری عامر قذافی کی معجزاتی کہانی نے سننے والوں کے ایمان کو تروتازہ کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر المہدی منصور ال قذافی نے رواں سال حج کا ارادہ کیا اور اسی ارادے کی تکمیل لیے لیبیا ائیر پورٹ پہنچ گئے۔ لیبیا […]