عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں : ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت نے پشاور کی جامع مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید اور 190 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے پر افغان طالبان نے ردعمل […]