عثمان بزدارکا سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنےکا مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنےکا مطالبہ کردیا۔ پانی کی صورت حال پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار مبصرین کی تعیناتی سے پانی کے اخراج کا درست ڈیٹا ملےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک بھر کے پارلیمنٹیرین کو […]