عدالت نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں پر جرمانہ عائد کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں پر جرمانہ عائد کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مختلف شوگر ملوں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ کمیشن نے غیر قانونی طور پر شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ممبران پر […]