عدالت نے وزیراعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روکنے کے حوالے سے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ شہری نعیم نے عمران خان کے خلاف […]