عدلیہ کے متوازی اختیارات استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حاصل عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار دانیال کھوکھر کی جانب سے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت کے […]