عدم اعتماد : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل، کل سماعت ہوگی

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونے کے ازخود نوٹس پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات کا جائزہ لے گی، کوئی حکومتی ادارہ ماورائے آئین اقدام نہ کرے، چیف جسٹس لارجر بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم خان میاں […]