عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد سب کا حساب چکتا کر دوں گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر تمام ارکان میرا ساتھ دیں گے اور پریشانی کی کوئی بات نہیں، عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد سب کا حساب چکتا کر دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، پرویز […]