عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے پتے شو کروں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے تمام پتے ظاہر کروں گا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم سے سپریم کورٹ کے رپورٹرز نے ملاقات کی۔ عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا، نیوٹرل […]