عرفان جانتے تھے کہ ان کے پاس صرف دو سال ہی ہیں: نصیر الدین شاہ

بالی وڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ عرفان خان اپنی موت سے 2 سال قبل ہی جانتے تھے کہ وہ زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہ سکیں گے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نصیر الدین شاہ نے بتایا کہ عرفان کی علالت کے دوران میری کئی مرتبہ […]