عرفان صدیقی
عرفان صدیقی صاحب کے انتقال پر ایک خاص حلقے کی جانب سے جو کچھ لکھا جا رہا ہے اس نے دکھی کر دیا ہے۔ یہ اندازہ تو تھا کہ اس معاشرے کی رگوں میں نفرت کا زہر انڈیل دیا گیا ہے لیکن یہ احساس نہیں تھا کہ یہ زہر ہمارے وجود کو اس حد تک […]
عرفان صدیقی کا سحر
میں پورے یقین سے کہتا ہوں کہ میں نے لگاتار بیس سال عرفان صدیقی کو پڑھا ہے۔ ان کے کالم ضربِ مومن، ہفت روزہ القلم اور ساتھ ہی روزنامہ جنگ میں شائع ہوتے تھے تو ہمارا طالبِ علمی کا زمانہ تھا۔ اُن دنوں ہم لفظوں کے عاشق تھے اور عرفان صدیقی کی تحریری دنیا ایک […]
تازہ بھارتی جھوٹ۔ باسی کڑھی میں اُبال!
جھوٹ کبھی بانجھ نہیں رہتا۔ انڈے بچے دیے چلا جاتا ہے۔ ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سو جھوٹ بولنا پڑتے ہیں اور یہ سلسلہ شیطان کی آنت کی طرح پھیلتا ہی چلا جاتا ہے۔ جھوٹ کی علّت میں مبتلا شخص یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اُس کی دروغ گوئی، جادو جگا رہی […]
9 مئی کا کیا کریں؟
پی۔ٹی۔آئی کے قائدین اور اڈیالہ جیل سے جاری ہونے والے آتشیں اعلانات کے مطابق آج’ 5اگست‘ طبلِ جنگ بجنے کا دِن ہے۔ اُس تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جسے ’’ہم نہیں یا تم نہیں‘‘ کا نام دیا گیا۔ اِس طرح کی ’’فائنل کالز‘‘ پہلے بھی دی جاتی رہیں لیکن غالبؔ کے پُرزے اُڑے […]
غزہ کا عقوبت خانہ
ساڑھے تین سو مربع کلومیٹر کے چھوٹے سے حصار میں بند، اکیس لاکھ انسانوں کی بستی، معلوم انسانی تاریخ کے سب سے ہیبت ناک عقوبت خانے کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ بھوک سے نڈھال مائوں کی گود میں بلکتے ہڈیوں کے معصوم ڈھانچے، دودھ کی بوند بوند کو ترستے بچے، تقسیم ِخوراک کے مراکز پر […]
کیا ’خبر‘ جاں کَنی کے مرحلے میں ہے؟
کیا ’خبر‘ جاں کَنی کے مرحلے سے دوچار ہے؟ کیا یقین واعتبار سے محروم ہوکر وہ جنسِ خس وخاشاک کی طرح بے وقعت و بے وقار ہوجانے کو ہے؟ بظاہر کچھ ایسا ہی لگتا ہے اور یہ اُفتاد کی گھڑی ہے۔ ’خبر‘ اُس وقت بھی سچی اور درست ہونے کے سبب معتبر تھی جب وہ […]
علمی و ادبی اداروں پر یلغار اور وزیر اعظم شہباز شریف!
یہ دسمبر 2015 کا ذکر ہے۔ علم دوست صدرِ پاکستان، ممنون حسین (مرحوم) نے مجھے یاد کیا۔ دِل سوزی اور دَرد مندی سے اردو کے بطور سرکاری زبان نفاذ اور علمی وادبی اداروں کی عدمِ فعالیت کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا’’کیوں نہ جگہ جگہ بکھرے پڑے، بے حس اور نااہل وزارتوں کی چکّی میں […]
پی ٹی آئی اور ’معمولِ نو ‘ (NEW NORMAL)
اپریل 2022ءمیں، تحریکِ عدم اعتماد، کے ذریعے محرومِ اقتدار ہونے کے بعد تحریکِ انصاف کے سامنے ایک راستہ تو وہی تھا جو جمہوری فکر کی حامل، سیاست کا وسیع تجربہ رکھنے والی بالغ فکر جماعتیں اختیار کیا کرتی ہیں۔ وہ سیدھے سبھائو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ جاتی۔ صرف دو ووٹوں کی برتری سے قائم، معجونِ […]
جنگ کے بعد کا منظر نامہ!
کیا پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات کی ایک نئی بساط بچھنے جا رہی ہے؟ اور کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’’تاجرانہ حرکیات‘‘ بھارت کی ہٹ دھرمی کو موم کر پائیں گی؟ اِن سوالات کا واضح جواب آنے میں کچھ وقت لگے گا۔ ٹرمپ جلدی میں لگتے ہیں۔ وہ ایک طاقتور عالمی راہنما کی حیثیت […]
پہلگام کا خونیں ناٹک!!
حقیقت احوال جو بھی ہو، کبھی پنڈت جواہر لعل نہرو کا بھارت، سیکولرازم کو اپنے سَر کی کَلغی قرار دینے میں فخر محسوس کرتا تھا۔ دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا تمغہ سینے پر سجائے پھرتا تھا۔ نریندر مُودی نامی تہی مغز اور رعونت شعار شخص نے، گلی محلے کے اوباش کی طرح بھارت […]