عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے : سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس […]