کوئی ’’سچا ‘‘ مسلمان جمہوریت کا حامی نہیں!
قارئین کرام نوٹ فرمالیں کہ آج کے بعد سے میں جمہوریت کا نہیں ڈکٹیٹر شپ کا حامی ہوں بلکہ مجھے گزشتہ تاریخوں سے ڈکٹیٹر شپ کا حامی تصور کیا جائے اور یوں میں نے آج تک جمہوریت کے حق میں اور آمریت کی مخالفت میں جو کچھ لکھا ہے اسے ہذیان سمجھ کر نظر انداز […]
علامہ مغلوب، میں اور غالب!
علامہ غیاث الدین مغلوب دوسروں کے لئے علامہ ہو گا لیکن میرا تویارہے، ہم دونوں کے درمیان یاری غالب کی وجہ سے ہے۔ علامہ غالب سے اتنا مرعوب ہے کہ اس نے اپنا تخلص ’’مغلوب‘‘ رکھ لیا ہے، تخلص رکھنے کے بعد اب اس کا ارادہ شاعری کرنے کا بھی ہے۔ میں بھی غالب کا […]
لخ دی لعنت !
ماضی میں کیسے کیسے عظیم اساتذہ گزرے ہیں جن کے ہونہار شاگردوں نے ان پر کتابیں لکھیں مگر کچھ بدنصیب اساتذہ ایسے بھی ہیں جن کے ناخلف شاگردوں نے انہیں نظر انداز کر دیا۔ ان نظر انداز کئے گئے عظیم اساتذہ میں سے ایک میں بھی ہوں، مجال ہے کسی شاگرد کو توفیق ہوئی ہو […]