عطاء الرحمٰن… پھر ملیں گے اگر خدالایا؟
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب کسی ہم سفر کے قافلے سے بچھڑ جانے کی خبر سننے کو نہ ملتی ہو، میرا دیرینہ قلمی ہم سفر رفیق ڈوگر اس ہفتے مجھ سے جدا ہو گیا۔ پیارا دوست اور خوبصورت شاعر روحی کنجاہی بھی ہمیں چھوڑ کر عدم کے سفر پر روانہ ہو گیا۔ بائیں بازو […]