سردی نامہ اور ’’دُر فٹے منہ‘‘
سردیوں کے ذکر سے اپنے کالم کا آغاز کرنے لگا ہوں اور اگر آپ مجھ سے امید کرتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ہی آپ کو شعیب بن عزیز کا مقبول عام شعر ؎ اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہےاس طرح کے کاموں میں سناؤں تو یہ […]
سردی کا بھوت!
مجھے لگتا ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، کئی دنوں سےسردی کو سمجھا رہا ہوں کہ تم نے جتنی بدمعاشی دکھانی تھی دکھا بیٹھی ہو، اب بندے کی پتر بن جائو، اندازہ لگائیں اس مرتبہ سردی کے حوصلے کتنے بلند ہیں کہ کراچی والوں کے بھی منہ لگ رہی ہے ۔یہ بھلے مانس […]
وزیر اعظم کون؟
ایک بار علاقے کے معززین میرے پاس آئے اور کہا کہ ہم آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، میں نے جواب میں عرض کی کہ میں ان بکھیڑوں میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن آپ لوگوں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے میں خود کو وزیر اعظم بننے کے لئے ذہنی طور پر […]
کچھ محسن نقوی کے بارے میں!
میں محسن نقوی کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ اپنے ماڈل ٹائون (لاہور) کے گھر میں بہت عظیم الشان ضیافتوں کا اہتمام کیا کرتے تھے، ان ضیافتوں میں تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ لیڈر شریک ہوتے تھے اور میں کہ جو نو میں نہ تیرہ میں، بھی ان محفلوں میں مدعو ہوتا تھا […]
خالد چوہدری اور دوسرے رفتگان!
میں صبح اٹھ کر ناشتہ وغیرہ کرکے واٹس ایپ کھولتا ہوں تو دوستوں نے سیاسی، غیر سیاسی، سنجیدہ و غیر سنجیدہ پوسٹس سینڈ کی ہوتی ہیں، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے بیک وقت چار پانچ نہایت مذہبی پوسٹوں کے علاوہ ایک ٹرپل ایکس ویڈیو بھی ارسال کی ہوتی ہے ،یہ عموماً […]
شکر گزار قوم!
اللہ جانے کون لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ہماری قوم ناشکری ہے حالانکہ جتنا شکر ہم لوگ کرتے ہیں شاید ہی کسی اور قوم کے افراد کرتے ہوں، ہم بات بات پر الحمد للہ کہتے ہیں حتیٰ کہ جسے چھینکیں آئیں وہ بھی الحمد للہ کہتا اور جب چھینکیں کسی ’’فنی خرابی‘‘ کی بنیاد […]
خواجہ سعد رفیق متوجہ ہوں!
موجودہ وفاقی کابینہ میں میرے سب سے پسندیدہ وزیر خواجہ سعد رفیق ہیں ،میں جب ایم اے او کالج میں لیکچرر تھا خواجہ صاحب وہاں زیر تعلیم تھے چنانچہ جب بھی ملتے ہیں استاد محترم کہہ کر مخاطب کرتے ہیں ۔مجھے یہ شخص کئی وجوہ سے اچھا لگتا ہے کالج کے زمانے سے اسٹوڈنٹ لیڈر […]
آٹھواں عجوبہ!
برادرم حسین شیرازی کی نئی کتاب ’’آٹھواں عجوبہ‘‘ کے کچھ اقتباسات پہلے پیش کر چکا ہوں چند ایک مزید ملاحظہ فرمائیں ۔ ہمارا دوست عرفان کہتا ہے کہ دنیا کی سب سے اہم کرنسی ڈ الر کے نوٹ میں الو اور مکڑی کی تصویریں ہیں جو یہ واضح کرتے ہیں کہ دولت کی اساس حماقت […]
فرشتہ سیرت انسان!
گزشتہ روز ایک دوست کی شادی ہوئی ہے ،دولہا اور دلہن کی عمر میں آدھا آدھا فرق ہے دلہن پچاس سال کی ہے اور دولہا سو سال کا۔ دولہا میرا پرانا دوست ہے ۔میں نے اسے شادی کی مبارک باد دی اور پوچھا شادی تو کرلی ہے کوئی تیاری بھی کی کہ نہیں ،بولا تم […]
دنیا میں جنت اور دوزخ!
کئی دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ کالم لکھنے کو جی نہیں چاہتا آج بھی صورتحال ایسی ہی تھی مگر کچھ دیر پہلے ایک صاحب ملنے آئے اور باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ انہوں نے پانچ شادیاں کیں ان میں سے تین بیویاں باقی ہیں اور دونوں میں سے ایک ایک بچہ ہے ،یہاں تک […]