دو سیاسی خاندانوں کا ٹکراؤ !
میرے دو سیاسی خاندانوں سے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں بلکہ یوں کہتے ہیں کہ گجرات کے چودھری برادران سے بہت اچھے،اور شریف خاندان سے بالکل گھریلو مراسم۔ ہم ماڈل ٹائون میں تھے تو شریف برادران ایچ بلاک میں رہتے تھے میاں محمد شریف مرحوم ومغفور والد ماجد مولانا بہائوالحق قاسمی سے بہت عقیدت رکھتے […]
جنت، حوریں، غلماں اور انور رٹول !
کچھ دنوں سے ہمارے پاکستانی سپریم کورٹ کے تین رکنی اور فل ’’رکنی ‘‘بنچ کی بحث میں الجھے ہوئے تھے مگر میرے ذہن کے نہاں خانے میں جنت اور دوزخ کا تصور پھنسا ہوا تھا ،ہماری آسمانی کتاب میں حوروں کا ذکر تو بہت سرسری طور پر آیا ہے کہ وہاں باغات ہوں گے، نہریں […]
جہاں میں تھا
میں نے سیرت النبیؐ کے ایک جلسے میں ایک عالم دین کو تقریر کرتے دیکھا۔ وہ حضور اکرمؐ کی سیرت طیبہ بیان کر رہے تھے۔ ان کی آنکھیں فرط عقیدت سے بھیگی ہوئی تھیں۔ ان کے سامنے ہزاروں کا مجمع تھا۔ عالم دین کے خوبصورت الفاظ اور پرسوز ادائیگی سے سننے والوں پر وجد طاری […]
نئی حکومت اور عبدالشکور کی پیش گوئی !
خود ساختہ صاحبِ کشف و کرامات عبدالشکور گزشتہ ہفتہ بتاریخ 16جولائی گھر سے غائب ہے ،جس دن اس نے ماضی کے حوالے سے میرے کالم میں انکشاف کیا تھا کہ اسے غیب سے ایک آواز سنائی دی ہے کہ تم الیکشن میں کھڑے ہو جائو اور پھر میری رضا مندی پر اس غیبی آواز نے […]
اک گناہ اور سہی !
میں ’’اپنی وفات‘‘ پر تین چار کالم پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔ میں آج پھر فوت ہو چکا ہوں ، میں رات کو بھلا چنگا سویا تھا صبح میری بیوی نے حسب معمول جگانے کی کوشش کی اور میں ٹس سے مس نہ ہوا تو اس نے مجھے جھنجھوڑا اور جھنجھوڑنے کے باوجود جب زندگی […]
داستان اک امریکی دوشیزہ کی!
یہ1970ء کے وسط کی بات ہے، سینٹ لوئیس میں قیام کے دوران ایک گھریلو قسم کی ضیافت میں میری ملاقات ایک مختلف وضع قطع کی امریکی لڑکی سے ہوئی۔ یہ شرمیلی سی لڑکی بہت خوبصورت تھی، سرخی مائل گوری رنگت، ستواں ناک، جھیل جیسی آنکھیں اور دراز قامت، اس کا نام لوری تھا۔ مجھے ضیافت […]
’’مولوی‘‘ ہرکولیس
آج مجھے امریکہ میں گزرے ہوئے اپنے ماہ وسال یاد آ رہے ہیں، امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور جو پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کو ملیا میٹ کرنے کے لیے ’’ٹل‘‘لگا رہی ہے مگر ’’پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا‘‘۔ سوری! پھونکیں کیا امریکہ تو تیز آندھیوں سے یہ چراغ بجھانے کی […]
آج اور کل
کراچی سے ایک دوست بطور خاص مجھے ملنے لاہور آیا، میں نے اپنی کار اور ڈرائیور اس کے سپرد کرتے ہوئے کہا ’’میں آفس جا رہا ہوں، تم اس دوران شہر کی سیر کرو اور دوسرے دوستوں سے بھی مل لو، بعد میں ہم رات گئے تک اکٹھے ہوں گے‘‘۔ بولا ’’میں نے لاہور بہت […]
شکریہ میرے عقیدت مند دوست!
میرے کالم لکھنے کے اپنے آداب ہیں، میں اگر گھر سے شیو کرکے کپڑے چینج کرکے آئوں تو کالم لکھنا قدرے آسان ہو جاتا ہے اور اگر کبھی ایسا نہ ہو اور یہ دونوں کام میں اپنے دفتر میں کروں تو یہ کام زیادہ آسان ہو جاتا ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے یونیفارم پہننے […]
ایک صاحبِ اسلوب لکھاری!
کنہیا لال کپور جو بہت لمبے تڑنگے تھے، گورنمنٹ کالج میں لیکچرر شپ کے لیے انٹرویو دینے گئے، انٹرویو لینے والے کالج کے پرنسپل پطرس بخاری تھے، انہوں نے ایک نظر کنہیا لال کے قد پر ڈالی اور پھر پوچھا، ’’آپ کا قد واقعی اتنا ہےیا آج انٹرویو کے لیے خصوصی اہتمام کرکے آئے ہیں؟ […]