خوف میں گھرا انسان!
کوئی انسان اگربہت خوش و خرم بھی نظر آئے تو بھی اس کے باوجود وہ کسی نہ کسی خوف میں گھرا ہوا ضرور ہوتاہے، بعض اوقات اسے اس خوف کا علم نہیں ہوتا ، مگر اس کے اندر کہیں نہ کہیں اس کی چنگاریاں ضرور سلگ رہی ہوتی ہیں، کسی مسند پر جلوہ افروز شخص […]
ادبی ادارے اور احمد شاہ!
ہمارے درمیان کچھ ایسے انتھک لوگ موجود ہیں جو برس ہا برس سے ادب وثقافت کے فروغ کے لئے کوشاں نظر آتے ہیں، ان میں سے کچھ کی پذیرائی ہوئی ہے اور کچھ کی اتنی پذیرائی نہیں ہوئی جس کے وہ مستحق ہیں ،میں نے تو کچھ ایسے ’’خوش قسمت‘‘ بھی دیکھے ہیں جو قوم […]
کمال اتاترک کو آواز نہ دیں!
میں رات بھر جاگتا رہا ہوں، جب ذرا آنکھ لگنے لگتی، سیالکوٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی جان لیوا وڈیو کے مختلف مناظر آنکھوں کے سامنے آجاتے۔ ایک پردیسی کو ڈنڈوں سے مارا جا رہا ہے، پھر اس کی لاش پر بھی ڈنڈے برسائے جا رہے ہیں، پھر اسے سڑک پر گھسیٹا جا رہا […]
منکہ مسمی امیدوار برائے ضمنی انتخاب!
اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے بے پناہ سمجھ بوجھ سے نوازا ہے ۔ اللّٰہ مجھے معاف کرے میرے دل میں کبھی کبھی یہ گمان بھی گزرتا ہے کہ جتنی مجھے سمجھ بوجھ عطا ہوئی ہے اگر اس کا کچھ حصہ ہمارے حکمرانوں کو بھی عطا ہو جاتا تو بائیس کروڑ عوام کبھی اتنے پریشان نظر نہ […]
نشہ آ گیا ؟
نشہ بھی عجیب وغریب چیز ہے آپ جب اس کے قریب جاتے ہیں تو یہ آپ کو دھکا دیکر پرے دھکیل دیتا ہے آپ پھر قریب جاتے ہیں یہ پھر آپ کو دھکے دیتا ہے اور قریب نہیں پھٹکنے دیتا آپ کسی بھی سگریٹ نوش سے پوچھ لیں وہ آپ کو بتائے گا کہ جب […]
ایک تابعدار جن!
میں نے سگریٹ سلگایا تو اس کے دھوئیں میں سے خوفناک قہقہے لگاتا جن برآمد ہوا، اس کا قد آسمان سے باتیں کر رہا تھا اور اس کے بازو مشرق اور مغرب میں پھیلے ہوئے تھے۔ اس نے گردن جھکا کر اور دونوں ہاتھ سینے پر رکھتے ہوئے کہا ،’’میرے آقا کیا حکم ہے؟‘‘ میں […]
اصغر ندیم سید کا دشتِ امکاں !
اگر کسی ناول پر لکھتے ہوئے شروع میں ہی کہہ دیا جائے کہ یہ ناول گزشتہ دو تین دہائیوں میں لکھے گئے ناولوں میں سرفہرست ہے تو لکھنے والا بہت مشکل میں پڑ جائے گا۔ خصوصاً ایسا لکھاری جو نقاد نہیں ہے شریف آدمی ہے ۔تو قارئین کرام میں اس وقت اسی بھسوڑی میں پڑا […]
میں ’’اُن‘‘ کا ایجنٹ ہوں!
ہمارے ہاں بعض سیاستدان اپنے بارے میں مسلسل یہ تاثر دینے میں لگے رہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے آدمی ہیں چنانچہ جب بھی فضا میں گھٹن ہوتی ہےیہ فلم پھنے خان میں مجھے خان کا کردار ادا کرنے والے علائو الدین کی طرح اپنی قمیض کے دامن سے پنکھا کرتے ہوئے کہتے ہیں ’’بڑی […]
تشنہؔ صاحب سے چند سوالات!
میں نے برصغیر پاک و ہند، نیپال، بنگلہ دیش، بھوٹان و سکم کے ممتاز شاعر ممتاز تشنہ صاحب سے انٹرویو کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ تشنہ صاحب ! آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اپنا تخلص تشنہ کیوں رکھا؟ یہ آپ نے بڑا اچھا سوال پوچھا ۔ جی بات دراصل یہ ہے کہ میرے گائوں سے […]
رانجھا رانجھا کردی …..!
کل میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی، برا حال، بانکے دھاڑے، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی، رنگ اڑا ہوا۔میں نے پوچھا’’تم تو اچھے بھلے تھے۔ یہ تمہیں کیا ہوگیا ہے؟‘‘ بولا ’’ عشق ہو گیا ہے‘‘ میں نے کہا’’ عشق میں تو یہ حال نہیں ہوتا!‘‘ کہنے لگا’’یہی حال ہوتا ہے‘‘ پوچھا’’کیسے؟‘‘ بولا’’ ایسے کہ […]