طوطیا من موطیا!

اقبالؒ مرحوم کی بہت سی تعلیمات بھی ’’مرحوم‘‘ ہی ہو چکی ہیں۔ مثلاً یقین، عمل، خودی، انا، غیرت، تسخیر کائنات وغیرہ۔ غیرت کے متعلق تو اقبالؒ نے کہا تھا: غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا اور یوں دوسرے بہت سے مقامات کے علاوہ اقبالؒ سے […]

جمہوریت کی جنگ اور مومنانہ حکمت ِعملی!

کل ایک دوست سے گفتگو ہو رہی تھی، گفتگو تو میں کر رہا تھا، وہ مجھے مسلسل پریشان کرنے میں لگا ہوا تھا، یار ہمارے ملک کا کیا بنے گا، وہ سحر تو آئی ہی نہیں جس کا خواب اقبال سے فیض تک ہمیں دکھاتے رہے، ملک میں جمہوریت کے نام پر بدترین آمریت نافذ […]

دے جا سخیا راہِ خدا

ہمارے ہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اگرچہ خود بےروزگار ہیں، ان کی روزی روٹی کا کوئی وسیلہ نہیں مگر ان میں خدمتِ خلق کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ میں نے اُن کے لئے ایک پلان تیار کیا ہے جس پر عمل کے نتیجے میں روزی روٹی تو کیا وہ دولت […]

روزے دار بھولا ڈنگر

بھولے ڈنگر کو میرا منہ سونگھتے ہوئے جب بدبو کے وہ بھبھوکے محسوس نہیں ہوتے جو اس کے منہ سے نکل رہے ہوتے ہیں، تو وہ پورے یقین سے کہتا ہے کہ میں نے تمہیں سحری سے بہت پہلے جگایا تھا تاکہ تم آرام سے سحری کر سکو، اس کے باوجود بے غیرت آدمی تم […]

نجیب احمد اور شفیق سلیمی کا سفر آخرت!

انسان بوڑھا ہو یا جوان، اس کی زندگی میں ایسے کئی مواقع آتے ہیں جب اس کی ذہنی کیفیت ایک سی ہو جاتی ہے۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ یہ احساسات بھی عموماً غم و اندوہ کی صورت میں یکساں ہوتے ہیں، میں کچھ عرصے سے وقفے وقفے کے بعد خود کو بوڑھا محسوس کرنے لگا […]

دو پاکستان!

برادرم کاظم سعید کراچی کے ایک بہت بڑے علمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ چنانچہ ان کی کتاب ’’دو پاکستان‘‘ میں نے دو دفعہ پڑھی۔ ایک دفعہ کچھ خامہ فرسائی کی کوشش بھی کی مگر میں نے محسوس کیا کہ انصاف نہیں کر سکا۔ اب اس کتاب کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے، اس میں پیچ […]

نئی بس کے انتظار میں !

آج میں آپ کو اپنے پرانے زمانے کے ایک ایسے سفر کی روداد سناتا ہوں جب میری کلاس کے لوگوں کا سفر دراصل انگریزی والا SUFFER ہوتا تھا۔ رات کو گیارہ بجے جب جھنگ سے تابوت جیسی شکل وصورت والی بس لاہور روانہ ہوئی تو مجھے جتنے کلمے یاد تھے وہ میں نے دل ہی […]

’’پٹواری‘‘ اور ’’یوتھیے‘‘…!

ہر حساس انسان اپنی ایک رائے ضرور رکھتا ہے لہٰذا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ بالکل نیوٹرل ہیں تو ممکن ہے وہ صحیح کہتے ہوں لیکن میرے خیال میں پاکستان کے موجودہ حالات میں دانشوروں کو عوام کی کنفیوژن میں اضافہ کرنے کی بجائے انہیں واضح طور پر کسی ایسے نظریے والی قیادت […]

فنونِ لطیفہ کا خادم!

قیام پاکستان سے قبل ایک معروف شاعر کی ایک نظم اس وقت کے ایک مقبول ادبی پرچے میں شائع ہوئی تھی۔ یہ نظم بہت عرصہ قبل میں نے اپنے کالم میں شائع بھی کی تھی، گزشتہ روز ایک دوست نے پھر اس کی یاد دلائی۔ یہ ’’نظم‘‘ کچھ یوں تھی چھم چھم چھم چھم چھم […]

میں، میرا لان اور میرا مالی!

آج پھر وہی بےبرکت دن طلوع ہوا ہے جب کچھ کرنے کو جی نہیں چاہتا اور ان دنوں یہ اکثر ہو رہا ہے۔ صبح نیند سے بیدار ہونے کے بعد بھی آنکھیں بوجھل ہو رہی ہوتی ہیں۔ جسم ٹوٹ رہا ہوتا ہے اور ذہن کا دروازہ کسی بخیل شخص کے دروازے کی طرح لاکھ دستکیں […]