نیا آرمی چیف اور عقیدے کی بحث
علامہ اقبال کے فرزند جسٹس جاوید اقبال مرحوم نے اپنی خود نوشت سوانح ’’اپنا گریبان چاک‘‘ کے نویں باب کے لیے ’’عدل گُستری‘‘ کا عنوان باندھا ہے ۔ اس باب میں انہوں نے اپنی بطور جج لاہور ہائی کورٹ اور پھر وہیں چیف جسٹس سے لے کر سپریم کورٹ کے جج بننے تک کی حالات […]