علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیا جائے، شہباز شریف کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے اور بلیک لسٹ سے اپنا نام خارج کروانے کے لیے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ شہباز شریف نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے اور بلیک لسٹ سے اپنا نام خارج کرانے کے لیے سینیٹر اعظم نذیر […]