علاقائیت کی بنیاد پر نشانہ بننے والی خواتین

اگرچہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بہت سی تحقیقات ہوچکی ہیں تاہم خواتین صحافیوں کے مسائل پرزیادہ کام نہیں ہوا کہ پاکستان میں خواتین صحافیوں کو کس قسم کے مسائل کا سامنا رہتا ہے اور خواتین کے لیے صحافت کی دنیا میں آگے بڑھنا کس قدر مشکل ہوتا جا رہا ہے؟ خواتین صحافی […]