علامہ صاحب سے ایک اور ملاقات!

گزشتہ روز علامہ شکم پرور لدھیانوی بہت دنوں بعد میری طرف تشریف فرما ہوئے۔ عیدالفطر، عیدالاضحی، ماہ رمضان اور محرم میں تو انہوں نے شکل ہی نہیں دکھائی اور اب تشریف لائے تو ان کا حجم پہلے سے بھی کہیں زیادہ تھا، میں نے ملاقات میں تاخیر کی وجہ پوچھی تو ارشاد فرمایا ’’تم جانتے […]