علماء اور مذہبی اکابرین نے متفقہ طور پر سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دے دیا

تمام مسالک کے علماء اور مذہبی اکابرین نے متفقہ طور پر سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ علماء اور مذہبی اکابرین نے کیچ اور قبائلی علاقوں میں فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ علماء اور اکابرین […]