جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں تقریر کے بعد غائب ہونے کے حوالے سے اپنی پارلیمانی پارٹی کو بتایا کہ انہیں زبردستی نہیں بٹھایا گیا تھا بلکہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس کے لیے رکنا پڑا تھا جبکہ تقریر کے حوالے سے کہا کہ اپنے الفاظ پر قائم ہوں […]