علی وزیرکا ایک بھی الزام درست نکلا تو کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران عدالت میں کسی بھی جماعت کا نام لیے بغیر ہونے والے مذاکرات کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ ریاست مذاکرات کرکے لوگوں کو چھوڑ رہی ہے، ہوسکتا ہے کل علی وزیر کے ساتھ […]