مرکز توحید اور قرب قیامت کے واقعات
جزیرہ عرب میں دین توحید کا غلبہ قائم ہونے کے بعد، حجۃ الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بتایا کہ اس غلبے کو استحکام حاصل رہے گا اور آپ کی وفات کے بعد شرک کے دوبارہ عام ہو جانے کا کوئی فوری خطرہ درپیش نہیں ہوگا۔ یوں شیطان […]
بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ
دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً فوقتاً اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں اس ضمن میں دو معروف نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ امامی اور زیدی فقہاء کے ہاں مدت کی تعیین […]
سانحہ کربلا، تین مواقف اور ہمارا نقطہ نظر
سانحہ کربلا میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے موقف اور کردار سے متعلق بنیادی طور پر تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ [pullquote]پہلا نقطہ نظر[/pullquote] پہلا نقطہ نظر یہ ہے کہ سیدنا حسین کو دین کی اساسات کے مٹا دیے جانے جیسی صورت حال کا سامنا تھا جو ان سے، ایک دینی فریضے […]
جنسی "کشش” اور”فلرٹیشن”
جنسی ہراسمنٹ جیسے اخلاقی وسماجی مسائل میں جدید ذہن اسی بنیادی غلطی کا شکار ہے جو دوسرے کئی مسائل میں بھی ظاہر ہوتی ہے، یعنی مسئلے کے صرف اس پہلو کو ایڈریس کرنا جو کسی کی ’’آزادی’’ یا ’’حق’’ پر زد پڑنے سے متعلق ہو اور قانوناً اس پر کوئی اقدام کیا جا سکے۔ مذہبی […]