عمران اتنے نااہل ہیں کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بھی اعتماد کھوچکے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اتنے نااہل ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صفوں میں بھی اعتماد کھوچکے۔ اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو، وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو […]