عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں؛ پی ٹی آئی قیادت
اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تازہ ترین کال پارٹی کےلیے حیران کن ہے اور زیادہ ترکے خیال میں یہ قابل عمل نہیں ہے۔ زیادہ ترپارٹی رہنماؤں نے اپنے داخلی وٹس ایپ گروپ میں بات کرتے ہوئے سول نافرمانی پر اپنے تحفظا ت کا اظہار کیا ہے۔ ان کے خیال میں […]
امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان
ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی پریشانیوں کا رونا رونے لگا‘ بزرگ اندر گیا اور میلی کچیلی گندی پتیلی لے آیا اور اسے دے کر کہا ’’تم اسے دھو کر لاؤ تمہاری پریشانی ختم ہو جائے گی‘‘ وہ شخص نلکے کے نیچے بیٹھا اور پتیلی چمکا کر لے آیا‘ بزرگ […]
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلیے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے؛ عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پرسوں میڈیا پر مخصوص ایجنڈے کے تحت […]
عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ
اسلام آباد: عمران خان آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی […]
مذاکرات یا ’التماس نجات‘
کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اُس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریکِ انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے رہنمائوں کی رنگا رنگ پھُلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہوسکتے ہیں، یہ فیصلہ نہیں کرپاتے کہ پی۔ٹی۔آئی کا اصل موقف کیا ہے؟ اب […]
جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان آج تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلب
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو آج 4 بجے طلب کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کیا […]
عمران خان 2 مقدمات میں عبوری ضمانت کیلیے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 2 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئے۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس میں درج 2 مقدمات میں عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کی۔زمان پارک اور […]
عمران خان کی 2 مقدمات میں حاضری استثنا کی درخواست منظور
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے ضمانت میں توسیع کردی۔ اداروں میں بغاوت پر اُکسانے کے الزام اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جہاں […]
پنجاب پولیس کی لاہور ہائیکورٹ سے عمران کی گرفتاری کی درخواست
لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور ہائیکورٹ سے عمران کی گرفتاری کی درخواست کردی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پنجاب میں درج تمام مقدمات کی سماعت ایک ہی جگہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان نے استدعا کی کہ درخواست گزار کے خلاف پنجاب بھر میں مقدمات کا اندراج کیا […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی نیب ترامیم سے فیضیاب، ابتدائی ریلیف مل گیا
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو بھی نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا۔ توشہ خانہ تحائف کی تحقیقات کے معاملے میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھیجے گئے نیب نوٹسز کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا، جس سے حالیہ […]