عمران خان:منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کو وضاحت کے لیے دیا گیا وقت ختم ہوگیا، منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ وزیراعظم نے منحرف اراکین قومی […]