عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں : مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب نے میری ضمانت منسوخی کی درخواست دی ہے، نیب میں ضمانت منسوخی کی درخواست […]