عمران خان جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں: سلیم صافی

پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کی طرح جہانگیر ترین کو اندر کرنا چاہتے ہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن اور تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے کہا کہ اگر عدم اعتماد آتی ہے تو […]