عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے،سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں ؛ فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی اپیل قابل سماعت نہیں ہے۔ جسٹس […]