عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں : اپوزیشن

لاہور: اپوزیشن جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کی قیمت میں 14 فیصد اضافے کے بعد […]