عمران خان نے باغ میں بھی ایک اے ٹی ایم ڈھونڈ لی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ میر پور آزادکشمیر میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ عمران خان آزاد کشمیر انتخابی مہم کی شروعات باغ سے اس لیے کررہے ہیں کہ انہوں نے یہاں بھی ایک […]