عمران خان نے طاقتور بلدیاتی نظام کا جو وعدہ کیا تھا، وہ پورا کر دیا : فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، ان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی۔ فواد چوہدری نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سےمتعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 17 تحصیل نشستیں پی ٹی آئی […]