عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے سے قبل ہی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کا استعفیٰ جاری کیا گیا۔ [pullquote]عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا[/pullquote] عمران خان کے استعفے […]