عمران خان نے ہر وعدے پر یو ٹرن لیا : بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں،کہاں گئے 50 لاکھ گھر ؟ آپ تو کہتے تھے مہنگائی بڑھنے کا مطلب ہے وزیراعظم چور ہے۔ باغ جناح کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]