عمران خان کی زندگی کی مختصر داستان

عمران خان نیازی پاکستانی سیاست دان اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بانی اور تحریک انصاف کے سربراہ بھی ہیں۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے 1971ء سے 1992ء تک کھیلتے رہے۔ تاریخ پیدائش:5 اکتوبر 1952 (66 سال) جائے پیدائش :لاہور والد : اکرام اللہ […]