عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان جو ایک پیج کا راگ الاپتے تھے، نواز شریف نے وہ پیج پھاڑ کر پھینک […]