عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، برین ہیمرج اور دل کے دورے کے خطرے سے آگاہ کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس آسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا ہے۔ عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس کو پہنچا دیا گیا، وکیل سلمان صفدر نے دعویٰ کیا کہ خط بانی پی ٹی آئی کی […]