عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کردی گئی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے مقرر سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی پرمکمل عمل درآمد کے لیے کہا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان […]